🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: بوقت وضو ایڑیوں کے خشک رہ جانے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی اہمیت...
حدیث حاشیہ:
بوقت وضو ایڑیوں کے خشک رہ جانے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی اہمیت دی کہ ان کے متعلق وعید کو تین مرتبہ دہرایا اس سے بھی ثابت ہوا کہ کسی اہم بات کو کئی دفعہ دہرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 96