الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
101 ۔ اردو حاشیہ : ➊ «مِنْ غَرْفَةٍ وَاحِدَةٍ» ’’ایک چلو سے “ ۔ اس سے وصل ثابت ہوتا ہے...
101۔ اردو حاشیہ:
➊ «مِنْ غَرْفَةٍ وَاحِدَةٍ» ”ایک چلو سے“۔ اس سے وصل ثابت ہوتا ہے جو کہ مسنون ہے، اگرچہ احناف اسے سنت نہیں سمجھتے۔ جس کی تفصیل حدیث: 93 کے فوائد میں گزر چکی ہے۔
➋ اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اگر اعضائے وضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا جائے تو بھی وضو مکمل ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 101