🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث متعدد مرتبہ پہلے گزچکی ہے۔ امام بخاری ؒ اس سے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث متعدد مرتبہ پہلے گزچکی ہے۔
امام بخاری ؒ اس سے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وضو کے لیے برتن کی نوعیت یا مادے کی کوئی شرط نہیں ہے صرف برتن اور پانی کا پاک ہونا ضروری ہے اسکے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ اظہار تفاخر مقصود نہ ہو۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 200