الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
116 ۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے ، دیکھیے : [حدیث : 84] امام صاحب...
116۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے، دیکھیے: [حدیث: 84]
امام صاحب اس حدیث کو دوبارہ لا کر یہ بتلانا چاہتے ہیں کہ پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھویا جائے گا، یہ نہیں کہ وضو کرتے وقت کہنیوں اور ٹخنوں کو ترک کر دیا جائے گا۔
➋ یہ بھی معلوم ہوا کہ جب پاؤں ننگے ہوں، یعنی موزے یا جرابیں نہ پہنی ہوں تو بجائے مسح کرنے کے، انہیں دھونا چاہیے۔ واللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 116