🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
120 ۔ اردو حاشیہ : ➊ «الْأَسْوَاف» سے مدینہ منورہ کا حرم مراد ہے ۔ ➋ صحابۂ کرام رضی اللہ...
120۔ اردو حاشیہ:
➊ «الْأَسْوَاف» سے مدینہ منورہ کا حرم مراد ہے۔
➋ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہ ہمہ وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احوال معلوم کرنے کی جستجو میں لگے رہتے تھے تاکہ وہ انہیں اپنا کر دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کرسکیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 120