الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
133 ۔ اردو حاشیہ : ’’آپ اس سے پہلے نہیں کرتے تھے ۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ...
133۔ اردو حاشیہ: ”آپ اس سے پہلے نہیں کرتے تھے۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات عمومی عادت کا لحاظ رکھتے ہوئے یا اپنے علم کے مطابق کہی ورنہ فتح مکہ سے قبل بھی آپ سے بعض اوقات یہ ثابت ہے، مثلاً: خیبر کے موقع پر جبکہ آپ کو ستو پیش کیے گئے۔ دیکھیے: [صحیح البخاري، الوضوء، حدیث: 209]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 133