الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
146 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ان احادیث کے ظاہر سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ان اعمال سے سابقہ...
146۔ اردو حاشیہ:
➊ ان احادیث کے ظاہر سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ان اعمال سے سابقہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں، خواہ صغیرہ ہوں یا کبیرہ اور یقیناًً یہ اللہ تعالیٰ کی وسیع رحمت اور عظیم قدرت کا لازمہ ہے، نیز «من عمل» ”جونسا بھی عمل ہو۔“ سے اسی موقف کی تائید ہوتی ہے۔ لیکن جمہور علماء نے دیگر روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں گناہوں سے صغیرہ گناہ مراد ہیں، بشرطیکہ کبائر سے اجتناب کرے۔ کبائر کی معافی کے لیے توبہ ضروری ہے تفصیل کے لیے دیکھیے: [فتح الباری: 342/1، تحت حدیث: 159، و شرح مسلم للنوی: 141/3، تحت حدیث: 228]
➋ آئندہ نماز تک کے گناہوں کی معافی کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان پر مؤاخذہ نہیں فرمائے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 146