الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: چوتھی منزل: اس منزل کاعرج کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔ عر ج ایک آبادی کا...
حدیث حاشیہ:
چوتھی منزل:
اس منزل کاعرج کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔
عر ج ایک آبادی کا نام ہے جومقام رویثہ سے 14 میل کے فاصلے پر ہے۔
اس منزل کے جو نشانات اور علامتیں ذکر کی گئی ہیں، ان سے آج اس جگہ کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔
(فتح الباري: 737/1)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 488