الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مذکورہ تمام احادیث سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ بحالت عذر اگر کچھ لوگ اسے رخصت خیال...
حدیث حاشیہ:
مذکورہ تمام احادیث سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ بحالت عذر اگر کچھ لوگ اسے رخصت خیال کرتے ہوئے مسجد میں حاضر نہ ہوں بلکہ گھروں میں نماز پڑھ لیں تو ایسا کرنا جائز ہے۔
ہاں اگر وہ عزیمت پر عمل پیرا ہوکر مشقت اٹھاتے ہوئے برضاورغبت مسجد میں آجائیں تو امام کو چاہیے کہ وہ حاضرین کےلیے نماز باجماعت کا اہتمام کرے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس موٹے آدمی کی عدم موجودگی میں بقیہ نمازیوں کے لیے نماز باجماعت کا اہتمام فرمایا۔ w

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 670