الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے جن جوڑا جوڑا سورتوں کی نشاندہی کی ہے ان میں سے...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے جن جوڑا جوڑا سورتوں کی نشاندہی کی ہے ان میں سے بعض موجودہ ترتیب مصحف سے مختلف ہیں جن کی تفصیل بایں طور بیان ہوئی ہے:
٭ سورۂ رحمٰن اور سورۂ نجم۔
٭سورۂ قمر اور سورۂ حاقہ۔
٭سورۂ زاریات اور سورۂ طور۔
٭ سورۂ واقعہ اور سورۂ نون۔
٭سورۂ معارج اور سورۂ نازعات۔
٭ سورۂ مطففین اور سورۂ عبس۔
٭سورۂ دھر اور سورۂ قیامہ۔
٭ سورۂ مزمل اور سورۂ مدثر۔
٭سورۂ نبااور سورۂ مرسلات۔
٭ سورۂ تکویر اور سورۂ دخان۔
انھیں مفصل کی سورتیں اکثریت کی بنا پر کہا جاتا ہے کیونکہ سورۂ دخان مفصل میں سے نہیں۔
(فتح الباري: 336/2)
اس حدیث سے ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنے اور موجودہ ترتیب کے خلاف پڑھنے کا جواز معلوم ہوتا ہے۔
والله أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 775