🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں تمام انتقالات نماز کے لیے تکبیر کا ذکر ہے لیکن رکوع سے اٹھتے وقت...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں تمام انتقالات نماز کے لیے تکبیر کا ذکر ہے لیکن رکوع سے اٹھتے وقت تکبیر نہیں بلکہ تسمیع مشروع ہے جس کی تفصیل آئندہ حدیث: 789 میں آ رہی ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 785