الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ ان دو نمازوں میں قنوت نازلہ بکثرت پڑھی جاتی...
حدیث حاشیہ:
(1)
اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ ان دو نمازوں میں قنوت نازلہ بکثرت پڑھی جاتی تھی کیونکہ نماز ظہر میں بھی قنوت نازلہ کا پڑھنا ثابت ہے لیکن اس میں کبھی کبھار پڑھنے کا اہتمام ہوتا تھا۔
(2)
قنوت کے متعلق مفصل بحث کتاب الوتر میں آئے گی۔
إن شاءاللہ۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 798