الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) یہ روایت جمعہ کے دن غسل کے بیان میں گزر چکی ہے۔ (2) اس مقام پر...
حدیث حاشیہ:
(1)
یہ روایت جمعہ کے دن غسل کے بیان میں گزر چکی ہے۔
(2)
اس مقام پر امام بخارى ؒ کا مقصود صرف منبر پر خطبے کا اثبات کرنا ہے۔
(3)
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ منبر پر حاضرین کو احکام دین کی تعلیم دینی چاہیے۔
(فتح الباري: 515/2)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 919