الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اس مقام پر امام بخاری ؒ نے مذکورہ حدیث کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
(1)
اس مقام پر امام بخاری ؒ نے مذکورہ حدیث کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔
اس میں ابن لُتیبہ کا قصہ بیان ہوا ہے جس کی مکمل تفصیل کتاب الزکاة میں بیان کی جائے گی۔
(2)
امام مسلم نے ابو معاویہ اور ابو اسامہ کی متابعت کو اپنی متصل سند سے بیان کیا ہے۔
امام بخاری ؒ نے ابو اسامہ کی روایت کو اختصار کے ساتھ کتاب الزکاة (حدیث: 1500)
میں ذکر کیا ہے، نیز عبداللہ بن ولید عدنی کی متابعت کو علامہ اسماعیلی ؒ نے اپنی مسند میں متصل سند سے ذکر کیا ہے۔
(فتح الباري: 521/2)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 925