الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس باب میں امام اور خطیب کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اگر کسی کو دیکھے...
حدیث حاشیہ:
اس باب میں امام اور خطیب کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اگر کسی کو دیکھے کہ دوران خطبہ میں تحیۃ المسجد ادا کیے بغیر بیٹھ گیا ہے تو اسے دو رکعت نماز پڑھنے کا حکم دے۔
اس کی تفصیل ہم آئندہ باب میں بیان کریں گے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 930