الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) ’’پھر ہماری طرف منہ کر کے کھڑے ہوئے‘‘ ان الفاظ سے امام بخاری ؒ کا قائم...
حدیث حاشیہ:
(1)
”پھر ہماری طرف منہ کر کے کھڑے ہوئے“ ان الفاظ سے امام بخاری ؒ کا قائم کردہ عنوان ثابت ہوتا ہے۔
(2)
ایک روایت میں ہے کہ نماز کے بعد لوگ صفوں میں بیٹھے رہتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف منہ کر کے کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے۔
(صحیح البخاري، العیدین، حدیث: 956)
ابن حبان کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاں نماز پڑھتے وہیں لوگوں کی طرف منہ کر کے کھڑے ہو جاتے۔
(فتح الباري: 579/2)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 976