الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اگر کثرت بارش کی وجہ سے نقصان ہو رہا ہو تو اس کے رکنے کی دعا...
حدیث حاشیہ:
(1)
اگر کثرت بارش کی وجہ سے نقصان ہو رہا ہو تو اس کے رکنے کی دعا کی جا سکتی ہے لیکن اس کے لیے باہر کا رخ کرنا، چادر پلٹنا، خطبہ اور نماز وغیرہ کا اہتمام ضروری نہیں بلکہ کسی بھی وقت عام انداز میں دعا کی جا سکتی ہے۔
(2)
واضح رہے کہ بارش کا پانی اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بند ہونے کی دعا نہیں فرمائی بلکہ فرمایا کہ جہاں مفید ہو اسے وہاں برسنا چاہیے۔
آپ نے ان مقامات کی نشاندہی بھی فرمائی جہاں برسنے سے اس کے فوائد حاصل ہو سکتے تھے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1017