الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «صَوَّبُ» تصویب سے ماخوذ ہے۔ درست بات یہی ہے کہ یہ حدیث موقوف ہے۔ یہ حدیث،...
� لغوی تشریح:
«صَوَّبُ» تصویب سے ماخوذ ہے۔ درست بات یہی ہے کہ یہ حدیث موقوف ہے۔ یہ حدیث، بسم اللہ جہراً پڑھنے پر دلالت کرتی ہے نہ سراً، یہ تو صرف اس کی مطلق قرأت پر دلالت کرتی ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 221