الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مصنف عبدالرزاق میں روایت کے آخر میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب...
حدیث حاشیہ:
مصنف عبدالرزاق میں روایت کے آخر میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب تم اس قسم کا حادثہ دیکھو تو صدقہ و خیرات کرو۔
“ اس سے معلوم ہوا کہ گرہن کے وقت نماز پڑھنا، ذکر کرنا، توبہ و استغفار اور صدقہ و خیرات کرنا مستحب ہے، کیونکہ ان کی برکت سے اللہ تعالیٰ مصائب اور پریشانیاں دور کرتا ہے۔
“ واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1058