الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: خطبۂ جمعہ میں بھی أما بعد کہنے کے متعلق امام بخاری ؒ نے ایک عنوان قائم کیا...
حدیث حاشیہ:
خطبۂ جمعہ میں بھی أما بعد کہنے کے متعلق امام بخاری ؒ نے ایک عنوان قائم کیا تھا جس کی وضاحت ہم پہلے کر چکے ہیں۔
اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ نماز کسوف کے بعد خطبہ دینا مستحب ہے۔
(فتح الباري: 706/2)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1061