الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو صرف یہ ثابت کرنے کے لیے بیان کیا ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو صرف یہ ثابت کرنے کے لیے بیان کیا ہے کہ نفل نماز دو، دو رکعت کر کے ادا کرنی چاہیے کیونکہ عنوان بھی یہی ہے کہ نفل نماز دو رکعت کر کے پڑھنی چاہیے۔
لیکن اس صورت میں تو کسی کو اختلاف نہیں کیونکہ اس میں شروع ہی سے دو رکعت پڑھنا مقصود ہے۔
اختلاف کی صورت یہ ہے کہ اگر کوئی شخص چار یا اس سے زیادہ نوافل پڑھنا چاہے تو کس انداز سے پڑھے، بہرحال امام بخاری رحمہ اللہ کا موقف ہے کہ دن اور رات کے نوافل کو دو دو رکعت کر کے ادا کرنا چاہیے۔
اس کے متعلق مکمل وضاحت حدیث: 990 کے تحت ہو چکی ہے۔
اور نماز استخارہ کے متعلق ہم اپنی گزارشات آئندہ حدیث: 6382 کے تحت ذکر کریں گے۔
إن شاءاللہ w

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1162