الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ نے اس روایت سے صرف یہ ثابت کیا ہے کہ جنازے پر نماز کا...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ نے اس روایت سے صرف یہ ثابت کیا ہے کہ جنازے پر نماز کا اطلاق درست ہے اور اس کی شرائط میں سے طہارت، ستر پوشی اور استقبال قبلہ وغیرہ ہیں۔
ان کے بغیر نماز جنازہ صحیح نہیں، اگرچہ اس میں رکوع اور سجدہ نہیں ہوتا۔
(فتح الباري: 245/3)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1322