الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� فائدہ : اس حدیث سے ثابت ہوا کہ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں عیدین کی نمازیں...
� فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں عیدین کی نمازیں باجماعت ادا کی جاتی تھیں۔ لیکن ان کے لیے اذان کہی جاتی تھی نہ اقامت۔ امت کا عمل بھی اسی پر ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 149