الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: صحابہ کرام ؓ نے اس امر میں اختلاف کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
صحابہ کرام ؓ نے اس امر میں اختلاف کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر کس جگہ سے تلبیہ کہنے کا آغاز کیا۔
اس اختلاف کی وجہ حضرت ابن عباس ؓ نے بیان کی ہے جسے ہم حدیث: 1541 کے تحت فوائد میں بیان کر آئے ہیں۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1552