🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: تلبیہ کا آغاز کرتے وقت قبلہ رو ہونا مستحب ہے۔ حضرت ابن عمر ؓ ارض حرم پہنچ...
حدیث حاشیہ:
تلبیہ کا آغاز کرتے وقت قبلہ رو ہونا مستحب ہے۔
حضرت ابن عمر ؓ ارض حرم پہنچ کر تلبیہ موقوف کر دیتے تھے اور طواف و سعی میں مصروف ہو جاتے، پھر جب بیت اللہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی سے فارغ ہو جاتے تو تلبیہ شروع کر دیتے تھے جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ کی روایت میں صراحت ہے۔
(صحیح ابن خزیمة: 207/4)
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1553