الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام مالک کے علاوہ تمام محدثین نے اس حدیث کے مطابق فیصلہ دیا ہے کہ بھول کر...
حدیث حاشیہ:
امام مالک کے علاوہ تمام محدثین نے اس حدیث کے مطابق فیصلہ دیا ہے کہ بھول کر کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اور نہ اس سے قضا ہی دینی پڑتی ہے بلکہ امت کی آسانی اور رفع حرج کا بھی یہی تقاضا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 1933