الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: شب قدر کی تعیین کے متعلق بہت اختلاف ہے۔ اس حدیث میں اکیسویں رات کا ذکر ہے۔...
حدیث حاشیہ:
شب قدر کی تعیین کے متعلق بہت اختلاف ہے۔
اس حدیث میں اکیسویں رات کا ذکر ہے۔
ممکن ہے اس سال اکیسویں رات کو شب قدر ہو لیکن ہمیشہ کے لیے اکیسویں رات کو شب قدر کا آنا اس سے ثابت نہیں ہوتا۔
بہرحال آخری عشرے کی طاق راتوں میں اسے تلاش کرنا چاہیے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حتمی اور یقینی طور پر اس رات کا تعین نہیں فرمایا۔
بہرحال امام بخاری ؒ کا اس حدیث سے صرف اتنا مقصد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اعتکاف کیا تھا اور حدیث میں مذکور تمام واقعات مسجد میں پیش آئے تھے۔
واللہ أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2027