🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
364۔ اردو حاشیہ : یعنی حماد «تَوَضَّئِي» ’’وضو کر“ کے الفاظ کے بیان میں منفرد ہے جبکہ باقی تمام راوی...
364۔ اردو حاشیہ: یعنی حماد «تَوَضَّئِي» ”وضو کر“ کے الفاظ کے بیان میں منفرد ہے جبکہ باقی تمام راوی صرف غسل اور نماز کے حکم کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں۔ لیکن راجح بات یہ ہے کہ «تَوَضَّئِي» الفاظ کے بیان میں حماد منفرد نہیں بلکہ ان الفاظ کے بیان میں ابومعاویہ بھی ان کی موافقت کرتے ہیں۔ ملاحظہ ہو: [صحیح البخاري، الوضوء، حدیث: 228]
معلوم ہوا کہ یہاں امام نسائی رحمہ اللہ کا موقف مرجوح ہے۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 364