الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’شراب کی قیمت...
حدیث حاشیہ:
(1)
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”شراب کی قیمت وصول کرنا اور اسے استعمال کرنا حرام ہے۔
“ (مسند أحمد: 117/2)
(2)
اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ شراب کی حرمت اور اس کی خریدوفروخت کی ممانعت ان دونوں میں کچھ آگے پیچھے کا فرق ہے۔
بہر حال اصل یہ ہے کہ جس چیز کا استعمال حرام ہے اس کی تجارت بھی حرام ہے۔
والله أعلم.

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2226