الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) قبل ازیں قسم اٹھا کر عہدوپیمان کرنے کا بیان تھا،اس روایت سے پتہ چلا کہ اس...
حدیث حاشیہ:
(1)
قبل ازیں قسم اٹھا کر عہدوپیمان کرنے کا بیان تھا،اس روایت سے پتہ چلا کہ اس سے مراد مؤاخات ہے۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہاجر کو ایک انصاری کا بھائی قرار دینے کی اسکیم ہجرت کے فوراً بعد شروع کردی تاکہ انصار آنے والے مہاجرین کو نئے ماحول میں رہنے سہنے کی کچھ سہولتیں مہیا کریں اور انھیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد دیں۔
اس روایت میں اسی قسم کی مؤاخات کا ایک واقعہ بیان ہوا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2293