الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� فوائد ومسائل : ➊ اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جس طرح مؤذن کلمات اذان کہے اسی...
� فوائد ومسائل:
➊ اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جس طرح مؤذن کلمات اذان کہے اسی طرح سننے والا بھی کہتا جائے۔ اور یہ جواب ہر حالت میں مشروع ہے، خواہ انسان پاک ہو یا ناپاک، البتہ بول وبراز وغیرہ میں مصروف ہو تو جواب دینا جائز نہیں۔
➋ «حَيَّ عَلٰي الصَّلَاة، حَيَّ عَلٰي الْفَلَاح» کے جواب میں «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله» کہا جائے۔
➌ جس روایت میں یہ آیا ہے کہ جس طرح مؤذن کہے تم بھی اسی طرح کہو، تو یہ حکم عام ہے اور «حَيَّ عَلٰي الصَّلَاة، حَيَّ عَلَي الْفَلَاح» کے جواب میں «لَا حَوْل وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِالله» کہنے کا حکم خاص ہے۔ اور یہ طے شدہ اصول ہے کہ خاص کو عام پر اور مقید کو مطلق پر ترجیح دی جائے گی۔ جمہور علماء کے نزدیک یہی مسنون ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 153