الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اگر کسی نے قرض لیا، لیکن جب اسے ادا کرنے کے قابل ہوا تو ٹال مٹول کرنے...
حدیث حاشیہ:
اگر کسی نے قرض لیا، لیکن جب اسے ادا کرنے کے قابل ہوا تو ٹال مٹول کرنے لگا، یہ زیادتی ہے، شریعت کی نظر میں یہ ایک سنگین جرم ہے اور عدالت جرم کی نوعیت کے مطابق اسے سزا دے سکتی ہے۔
یہ ایسی حرکت نہیں جسے نظر انداز کر دیا جائے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2400