حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 1384]، [صحيح مسلم 6765] فقہ الحدیث : ➊ مشرکین کے بچے جنت میں جائیں گے...
تخریج:
[صحيح بخاري 1384] ،
[صحيح مسلم 6765]
فقہ الحدیث:
➊ مشرکین کے بچے جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟ یہ تقدیر کا مسئلہ ہے، اسے صرف اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ دنیا میں کیا اعمال کرنے والے تھے۔
➋ مشرکین کے بچوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔
➌ مشرکین کے بچوں کے بارے میں سکوت کرنا بہتر ہے۔
➍ نیز دیکھئے: [اضواء المصابيح: 84، ماهنامه الحديث حضرو: 33 ص6]

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 93