الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) بنو مصطلق ایک عرب قبیلہ ہے جسے غلام بنایا گیا۔ امام بخاری ؒ نے اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
(1)
بنو مصطلق ایک عرب قبیلہ ہے جسے غلام بنایا گیا۔
امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے ثابت کیا ہے کہ عربوں کو بھی لونڈی غلام بنایا جا سکتا ہے جبکہ وہ کافر ہوں اور اسلامی حکومت کے مقابلے میں لڑنے کے لیے آئیں اور یہی بات راجح ہے، تاہم بعض اہل علم کا موقف ہے کہ عربوں کی شرافت کے پیش نظر انہیں لونڈی غلام نہ بنایا جائے۔
(2)
اس حدیث سے عربوں کی اولاد کو قیدی بنانا ثابت ہوا۔
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جویریہ ؓ سے نکاح کر لیا تو صحابۂ کرام ؓ نے بنو مصطلق کے تمام قیدیوں کو آزاد کر دیا کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سسرالی رشتے میں منسلک ہو چکے تھے۔
رضي الله عنهم أجمعين

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2541