الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
427 ۔ اردو حاشیہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے غسل کی پوری کیفیت بتائی تھی جیسا کہ...
427۔ اردو حاشیہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے غسل کی پوری کیفیت بتائی تھی جیسا کہ دوسری روایات میں صراحت ہے۔ دیکھیے: [صحیح البخاری، الحیض، حدیث314، و صحیح مسلم، الحیض، حدیث: 332]
یہاں راوی نے اختصار سے کام لیا ہے۔ صرف غسل حیض کی ایک خصوصیت بیان کی ہے۔ اور وہ ہے حیض کی جگہ خوشبو لگانا تاکہ بدبو کا ازالہ ہو سکے۔ مزید دیکھیے، حدیث: 252 اور اس کا فائدہ۔
یہاں راوی نے اختصار سے کام لیا ہے۔ صرف غسل حیض کی ایک خصوصیت بیان کی ہے۔ اور وہ ہے حیض کی جگہ خوشبو لگانا تاکہ بدبو کا ازالہ ہو سکے۔ مزید دیکھیے، حدیث: 252 اور اس کا فائدہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 427