الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہبہ دیتے ہوئے گواہ بنانا جائز ہے جیسا حضرت نعمان کی والدہ ماجدہ نے رسول اللہ ﷺ...
حدیث حاشیہ:
ہبہ دیتے ہوئے گواہ بنانا جائز ہے جیسا حضرت نعمان کی والدہ ماجدہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہبہ پر گواہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عدل و انصاف سے ہٹ کر عطیہ دینے پر گواہی نہیں دی اور نہ اسے منظور ہی فرمایا بلکہ آپ نے عدل و انصاف اور مساوات کا حکم دیا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2587