الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کے مطابق دودھ کے سلسلے میں ایک ہی دودھ پلانے والی کی گواہی کافی ہے۔...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کے مطابق دودھ کے سلسلے میں ایک ہی دودھ پلانے والی کی گواہی کافی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس گواہی کو کافی سمجھتے ہوئے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کرا دی، چنانچہ اس گواہی کی بنیاد پر حضرت عقبہ بن حارث ؓ کو رشتۂ ازدواج ختم کرنا پڑا۔
سنن دارقطنی کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس عورت سے علیحدگی اختیار کر لو کیونکہ اس میں تمہارے لیے کوئی خیر و برکت نہیں ہے۔
“ (سنن الدارقطني: 162/2)
ایک دوسری روایت میں ہے:
حضرت عقبہ بن حارث ؓ نے جب اسے علیحدہ کر دیا تو اس نے کسی اور شخص سے شادی کر لی۔
(صحیح البخاري، الشھادات، حدیث: 2640، وفتح الباري: 332/5)
واللہ أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2660