الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ رسول اللہ ﷺ رات کے وقت خوف زدگی کے عالم میں تن تنہا تشریف لے گئے...
حدیث حاشیہ:
1۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت خوف زدگی کے عالم میں تن تنہا تشریف لے گئے اور دشمن کا کچھ بھی ڈر محسوس نہ کیا۔
2۔
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن و جمال جرات و شجاعت اور جود و سخاوت بیان ہوئی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی سائل کو محروم نہیں کیا۔
کبھی کسی سے ذاتی انتقام نہیں لیا۔
جس شخص نے معافی طلب کی اسے معاف کردیا۔
آپ ایسے عبادت گزار کے رات بھر نماز پڑھتے پاؤں پر ورم آجاتا۔
آپ کی تدبیر ورائے ایسی کہ چند دنوں میں عرب کی کایا پلٹ دی بڑے بڑے بہادروں کو نیچا دکھا دیا۔
3۔
امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو خطرے کے وقت بزدلی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ جرات و دلیری کے ساتھ سخت اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے یہی سبق ملتا ہے۔
۔
۔
صلی اللہ علیه وسلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2820