الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہ ﷺنے مہاجرین وانصار کے لیے مختلف الفاظ میں یہ دعا متعدد دفعہ فرمائی، مثلاً: ’’اے...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین وانصار کے لیے مختلف الفاظ میں یہ دعا متعدد دفعہ فرمائی، مثلاً:
”اے اللہ!تو انھیں عزت عطا فرما۔
“ (صحیح البخاري، الجھاد، حدیث: 2961)
اور ایک دوسرے مقام پر فرمایا:
”اے اللہ! تو ان کی اصلاح فرما۔
“ (صحیح البخاري، مناقب الأنصار، حدیث: 3795)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2835