الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے جہاد کی فضیلت معلوم ہوتی ہے کیونکہ جہاد میں خرچ کرنے والے کو جنت...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے جہاد کی فضیلت معلوم ہوتی ہے کیونکہ جہاد میں خرچ کرنے والے کو جنت کے تمام دروازوں سے اندرآنے کی دعوت دی جائےگی۔
جوڑا خرچ کرنے سے مراد یہ ہے کہ اس نے اللہ کے راستے میں جو چیز بھی دی وہ کم از کم دو،دوکی تعداد میں دی۔
واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2841