الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ مسند احمد کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ’’تم اپنے...
حدیث حاشیہ:
1۔
مسند احمد کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا:
”تم اپنے اونٹ کو بٹھاؤ۔
“ میں نے اسے بٹھایا تو آپ نے فرمایا:
”مجھے لکڑی دو۔
“ میں نے وہ لکڑی آپ کو تھمادی تو آپ نے اس سے اونٹ کو کئی ایک ٹھونسے دیے۔
اس کےبعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اب اس پر سوار ہوجاؤ۔
“ تو میں اس پر سوار ہوگیا۔
(مسندأحمد 375/1، 376)
2۔
امام بخاری ؒنے ثابت کیا ہے کہ کسی مصلحت کے پیش نظر دوسرے کی سواری کو مارنا جائز ہے۔
یہ ظلم یا زیادتی نہیں۔
واضح رہے کہ یہ سفر غزوہ تبوک سے واپسی کا تھا۔
جیسا کہ بعض روایات میں اس کی صراحت ہے۔
(صحیح البخاري، الشروط، حدیث 2718)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2861