🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت سے معلوم ہوا کہ عنوان میں رکاب اور پائیدان دونوں ہم معنی ہیں فرق صرف...
حدیث حاشیہ:
اس روایت سے معلوم ہوا کہ عنوان میں رکاب اور پائیدان دونوں ہم معنی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ رکاب لوہے یا لکڑی کا ہوتا ہے جبکہ غرز چمڑے کا ہوتا ہے۔
کچھ حضرات نے اس طرح فرق کیا ہے کہ رکاب گھوڑے میں ہوتی ہے اور غرز اونٹ میں لگایا جاتا ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2865