الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ یہ حدیث اس واقعے سے متعلق ہے کہ جب مدینہ طیبہ میں خوف و ہراس پھیلا...
حدیث حاشیہ:
1۔
یہ حدیث اس واقعے سے متعلق ہے کہ جب مدینہ طیبہ میں خوف و ہراس پھیلا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو طلحہ ؓ کا گھوڑا ادھار لے کر آگے نکل گئے تھے۔
2۔
اس حدیث سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع اور عجز و انکسار کا بھی پتہ چلتا ہے نیز یہ بھی کہ آپ گھوڑسواری میں پوری مہارت رکھتے تھے، پھر بوقت ضرورت تلوار زیب تن کرنے میں بھی کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے۔
3۔
علمائے کرام کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے فنون حرب میں دلچسپی رکھیں۔
جنگ سے متعلق جو نئی ایجادات ہیں ان سب کو اس پر قیاس کیا جا سکتا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2866