🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ حضرات انبیاء ؑ کے ترکے میں اثبات جاری نہیں ہوتی بلکہ وہ امت کے لیے صدقہ...
حدیث حاشیہ:
1۔
حضرات انبیاء ؑ کے ترکے میں اثبات جاری نہیں ہوتی بلکہ وہ امت کے لیے صدقہ ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق ؓنے فدک کی زمین کو وارثت بنانے سے معذرت کر لی تھی۔
2۔
واضح رہے کہ حضرت عمرو بن حارث ؓحضرت جویریہ ؓکے بھائی ہیں۔
واللہ أعلم۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2873