🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ جنگی ہتھار تیارکرنا، خریدنا اور انھیں استعمال کرناتوکل کے...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ جنگی ہتھار تیارکرنا، خریدنا اور انھیں استعمال کرناتوکل کے خلاف نہیں، چنانچہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مال غنیمت سے ہتھیار خرید کر جہاد کی تیاری کرتے تھے، حالانکہ آپ سید المتوکلین تھے۔
ڈھال بھی ایک جنگی ہتھیار ہے۔
اس بنا پر اس حدیث کی عنوان سے مطابقت واضح ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2904