الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ مذکورہ دونوں احادیث میں رسول اللہ ﷺ کی پیش گوئی بیان ہوئی ہےجو حضرت عیسیٰ ؑکے...
حدیث حاشیہ:
1۔
مذکورہ دونوں احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی بیان ہوئی ہےجو حضرت عیسیٰ ؑکے نزول کےوقت ظاہر ہو گی۔
اس وقت تمام یہودی مسیح دجال کا ساتھ دیں گے، حضرت عیسیٰ ؑدجال کو قتل کریں گے۔
اور یہودیوں کو بھی صفحہ ہستی سے مٹائیں گے۔
2۔
ابھی قتال یہود کا وقت نہیں آیا۔
اس کی تفصیل ہم آئندہ بیان کریں گے۔
بإذن اللہ تعالیٰ۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2926