الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ جو کچھ یہودیوں نے رسول اللہ ﷺ کے متعلق منفی جذبات کا اظہار کیا رسول اللہ...
حدیث حاشیہ:
1۔
جو کچھ یہودیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق منفی جذبات کا اظہار کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے "وعلیکم" فرما کر وہی کچھ ان پر ڈال دیا۔
ایک روایت کے مطابق آپ نے فرمایا:
”ان کے لیے ہماری بددعا تو قبول ہوتی ہے لیکن ان کی بد دعا ہمارے خلاف قبول نہیں ہو گی۔
“ (صحیح البخاري، الأدب، حدیث: 6030)
2۔
حضرت عائشہ ؓنے انتہائی غصے کے عالم میں اپنے جذبات کا ان الفاظ میں اظہارکیا کہ تم پر اللہ کی لعنت اور اس کا غضب ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں فرمایا:
”عائشہ ؓ!تجھے نرم رویہ اختیار کرنا چاہیے۔
اس قسم کی سخت کلامی اور کھردرے لہجے سے بچنا ضروری ہے کیونکہ ایسا کرنا ہمارے اخلاق فاضلہ (بہترین اخلاق)
کے خلاف ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2935