🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاا: ’’اللہ!میری اُمت کے لیے صبح سویرے کام...
حدیث حاشیہ:
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاا:
”اللہ!میری اُمت کے لیے صبح سویرے کام کرنے میں برکت عطا فرما۔
“ (سنن أبي داود، الجھاد، حدیث: 2606)
امام بخاری ؒنے اس عنوان اور پیش کردہ حدیث سے ثابت کیا ہے کہ یہ حدیث صبح سویرے کےعلاوہ سفر کرنے میں رکاوٹ نہیں ہے۔
صبح سفر کرنے کی تخصیص اس لیے ہے کہ وہ نشاط اور خوشی کا وقت ہوتا ہے،اس بنا پر اس وقت کام کرنے میں برکت نازل ہوتی ہے۔
(فتح الباري: 138/8)
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2951