الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث سے حضرت علی ؓ کی فضیلت ثابت ہوئی اور رسول اللہ ﷺ کے ایک...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث سے حضرت علی ؓ کی فضیلت ثابت ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک معجزے کا پتہ چلا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”کل حضرت علی ؓ کے ہاتھوں خیبر فتح ہو گا۔
“ چنانچہ ایسا ہی اس موقع پر فتح کا جھنڈا حضرت علی ؓ کے ہاتھوں لہرایا گیا۔
2۔
اس حدیث سے علم نبوی کا اثبات ہوا۔
اسی مقصد کے لیے امام بخاری ؒ نے مذکورہ حدیث بیان کیا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کئی جھنڈےتھے اوقات میں کام آتے تھے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 2975