الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ روایت متعدد مرتبہ پہلے گزرچکی ہے ۔ قبل ازیں بیان ہوا تھاکہ رسول اللہ ﷺ جب...
حدیث حاشیہ:
یہ روایت متعدد مرتبہ پہلے گزرچکی ہے۔
قبل ازیں بیان ہوا تھاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بالائی حصے پر چڑھتے تو اللہ أکبر کہتے۔
(صحیح البخاري، الجھاد، حدیث: 2993)
ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب حج، عمرے یا کسی غزوے سے واپس ہوتے تو مذکورہ دعا پڑھتے۔
(صحیح البخاري، العمرة، حدیث: 1797)
امام بخاری ؒنے ثابت کیا ہے کہ مجاہدین جب جہاد سے واپس لوٹیں تو مذکورہ دعا پڑھیں۔
اس میں سراسر اللہ کے حضور اپنی خود سپردگی کو بیان کیا گیا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3084